Qari: |
We are most knowing of what they say, and you are not over them a tyrant. But remind by the Qur'an whoever fears My threat.
یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو
[نَحْنُ : ہم] [اَعْلَمُ : خوب جانتے ہیں] [بِمَا يَقُوْلُوْنَ : وہ جو کہتے ہیں] [وَمَآ : اور نہیں] [اَنْتَ : آپ] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [بِجَبَّارٍ ۣ : جبر کرنے والے] [فَذَكِّرْ : پس نصیحت کریں] [بِالْقُرْاٰنِ : قرآن سے] [مَنْ : جو] [يَّخَافُ : وہ ڈرتا ہے] [وَعِيْدِ : میری وعید]