Qari: |
On the Day the earth breaks away from them [and they emerge] rapidly; that is a gathering easy for Us.
اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
[ يَوْمَ : جس دن] [تَشَقَّقُ : شق ہوجائے گی] [الْاَرْضُ : زمین] [عَنْهُمْ : ان سے] [سِرَاعًا ۭ : جلدی کرتے ہوئے] [ذٰلِكَ حَشْرٌ : یہ حشر] [عَلَيْنَا : ہمارے لئے] [يَسِيْرٌ : آسان]