Qari: |
The Day they will hear the blast [of the Horn] in truth. That is the Day of Emergence [from the graves].
جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے
[يَّوْمَ : جس دن] [يَسْمَعُوْنَ : وہ سنیں گے] [الصَّيْحَةَ : چیخ] [بِالْحَقِّ ۭ : حق کے ساتھ] [ذٰلِكَ : یہ] [يَوْمُ الْخُرُوْجِ : باہر نکلنے کا دن]