Qari: |
[Allah] will say, "Do not dispute before Me, while I had already presented to you the warning.
(خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے
[قَالَ : ارشاد ہوگا] [لَا : نہ] [تَخْتَصِمُوْا : تم جھگڑو] [لَدَيَّ : میرے پاس، سامنے] [وَقَدْ قَدَّمْتُ : اور میں پہلے بھیج چکا ہوں] [اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف] [بِالْوَعِيْدِ : وعدۂ عذاب]