Qari: |
Who made [as equal] with Allah another deity; then throw him into the severe punishment."
جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو
[ الَّذِيْ : وہ جس] [جَعَلَ : ٹھہرایا] [مَعَ اللّٰهِ : اللہ کے ساتھ] [اِلٰـــهًا اٰخَرَ : معبود دوسرا] [فَاَلْقِيٰهُ : پس اسے ڈال دو] [فِي : میں] [الْعَذَابِ : عذاب] [الشَّدِيْدِ : سخت]