Qari: |
As provision for the servants, and We have given life thereby to a dead land. Thus is the resurrection.
(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے
[رِّزْقًا : رزق] [لِّلْعِبَادِ ۙ : بندوں کیلئے] [وَاَحْيَيْنَا : اور ہم نے زندہ کیا] [بِهٖ : اس سے] [بَلْدَةً : شہر (زمین)] [مَّيْتًا ۭ : مردہ] [كَذٰلِكَ : اسی طرح] [الْخُرُوْجُ : نکلنا]