And lofty palm trees having fruit arranged in layers -
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
[وَالنَّخْلَ : اور کھجور کے درخت] [بٰسِقٰتٍ : بلند وبالا] [لَّهَا طَلْعٌ : جن کے خوشے] [نَّضِيْدٌ : تہ بہ تہ]