| Qari: |
And indeed, every time I invited them that You may forgive them, they put their fingers in their ears, covered themselves with their garments, persisted, and were arrogant with [great] arrogance.
جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
[وَاِنِّىْ: اور بے شک میں نے] [ كُلَّمَا: جب کبھی] [ دَعَوْتُهُمْ: میں نے پکارا ان کو] [ لِتَغْفِرَ لَهُمْ: تاکہ تو بخش دے ان کو] [ جَعَلُوْٓا: انہوں نے ڈال لیں] [ اَصَابِعَهُمْ: اپنی انگلیاں] [ فِيْٓ اٰذَانِهِمْ: اپنے کانوں میں] [ وَاسْتَغْشَوْا: اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لیے] [ ثِيَابَهُمْ: کپڑے اپنے] [ وَاَصَرُّوْا: اور انہوں نے اصرار کیا] [ وَاسْتَكْبَرُوا: اور تکبر کیا] [ اسْتِكْبَارًا: تکبر کرنا]