But my invitation increased them not except in flight.
لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
[فَلَمْ يَزِدْهُمْ: تو نہ زیادہ کیا ان کو] [ دُعَاۗءِيْٓ: میری پکارنے] [ اِلَّا فِرَارًا: مگر فرار میں]