| Qari: |
And already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error."
(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
[وَقَدْ: اور تحقیق] [ اَضَلُّوْا: انہوں نے بھٹکا دیا] [ كَثِيْرًا: بہت بسوں کو] [ وَلَا: اور نہ] [ تَزِدِ: تو اضافہ کر] [ الظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کو] [ اِلَّا ضَلٰلًا: مگر گمراہی میں]