| Qari: |
And said, 'Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa' or Yaghuth and Ya'uq and Nasr.
اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا
[وَقَالُوْا: اور انہوں نے کہا] [ لَا تَذَرُنَّ: نہ تم چھوڑو] [ اٰلِهَتَكُمْ: اپنے ا لہوں کو] [ وَلَا: اور نہ] [ تَذَرُنَّ: تم چھوڑو] [ وَدًّا: ود کو] [ وَّلَا سُوَاعًا: اور نہ سواع کو] [ وَّلَا يَغُوْثَ: اور نہ یغوث کو] [ وَيَعُوْقَ: اور نہ یعوق کو] [ وَنَسْرًا: اور نہ نسر کو]