Qari: |
Here you are - those invited to spend in the cause of Allah - but among you are those who withhold [out of greed]. And whoever withholds only withholds [benefit] from himself; and Allah is the Free of need, while you are the needy. And if you turn away, He will replace you with another people; then they will not be the likes of you.
دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو۔ تو تم میں ایسے شخص بھی ہیں جو بخل کرنے لگتے ہیں۔ اور جو بخل کرتا ہے اپنے آپ سے بخل کرتا ہے۔ اور خدا بےنیاز ہے اور تم محتاج۔ اور اگر تم منہ پھیرو گے تو وہ تمہاری جگہ اور لوگوں کو لے آئے گا اور وہ تمہاری طرح کے نہیں ہوں گے
[هٰٓاَنْتُمْ : یہ تم ہو] [هٰٓؤُلَاۗءِ : ہاں! وہ لوگ] [تُدْعَوْنَ : تمہیں پکارا جاتا ہے] [لِتُنْفِقُوْا : کہ تم خرچ کرو] [فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۚ : اللہ کے راستے میں] [فَمِنْكُمْ : پھر تم میں سے] [مَّنْ : کوئی ایسا ہے کہ] [يَّبْخَلُ ۚ : بخل کرتا ہے] [وَمَنْ : اور جو] [يَّبْخَلْ : بخل کرتا ہے] [فَاِنَّمَا : تو اس کے سوا نہیں] [يَبْخَلُ : وہ بخل کرتا ہے] [عَنْ نَّفْسِهٖ ۭ : اپنے آپ سے] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [الْغَنِيُّ : بے نیاز] [وَاَنْتُمُ الْفُقَرَاۗءُ ۚ : اور تم محتاج (جمع)] [وَاِنْ : اور اگر] [تَتَوَلَّوْا : تم روگردانی کروگے] [يَسْتَبْدِلْ : وہ بدل دے گا] [قَوْمًا : دوسری قوم] [غَيْرَكُمْ ۙ: تمہارے سوا] [ ثُمَّ : پھر] [لَا يَكُوْنُوْٓا : وہ نہ ہوں گے] [اَمْثَالَكُمْ : تمہارے جیسے]