اِنۡ یَّسۡـَٔلۡکُمُوۡہَا فَیُحۡفِکُمۡ تَبۡخَلُوۡا وَ یُخۡرِجۡ اَضۡغَانَکُمۡ ﴿۳۷﴾

(37 - محمد)

Qari:


If He should ask you for them and press you, you would withhold, and He would expose your unwillingness.

اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے

[اِنْ : اگر] [يَّسْـَٔــلْكُمُوْهَا: وہ تم سے (مال) طلب کرے] [ فَيُحْفِكُمْ : پھر تم سے چمٹ جائے] [تَبْخَلُوْا : تم بخل کرو] [وَيُخْرِجْ : اور ظاہر ہوجائیں] [اَضْغَانَكُمْ : تمہاری عداوتیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer