| Qari: |
And We will surely test you until We make evident those who strive among you [for the cause of Allah] and the patient, and We will test your affairs.
اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں
[وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ: اور ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں] [ حَتّٰى : یہاں تک کہ] [نَعْلَمَ : ہم جان لیں] [الْمُجٰهِدِيْنَ : مجاہدوں کو] [مِنْكُمْ : تم میں سے] [وَالصّٰبِرِيْنَ ۙ : اور صبر کرنے والے] [وَنَبْلُوَا۟ : اور ہم جانچ لیں] [اَخْبَارَكُمْ : تمہاری خبریں (حالات)]