| Qari: |
And if We willed, We could show them to you, and you would know them by their mark; but you will surely know them by the tone of [their] speech. And Allah knows your deeds.
اور اگر ہم چاہتے تو وہ لوگ تم کو دکھا بھی دیتے اور تم ان کو ان کے چہروں ہی سے پہچان لیتے۔ اور تم انہیں (ان کے) انداز گفتگو ہی سے پہچان لو گے! اور خدا تمہارے اعمال سے واقف ہے
[وَلَوْ : اور اگر] [نَشَاۗءُ : ہم چاہیں] [لَاَرَيْنٰكَهُمْ : تو تمہیں دکھادیں وہ لوگ] [فَلَعَرَفْتَهُمْ : سو البتہ تم انہیں پہچان لو ] [بِسِيْمٰهُمْ ۭ : انکے چہروں سے] [وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ : اور تم ضرور پہچان لوگے انہیں] [فِيْ : میں، سے] [لَحْنِ الْـقَوْلِ ۭ : طرزِ کلام] [وَاللّٰهُ يَعْلَمُ : اور اللہ جانتا ہے] [اَعْمَالَكُمْ : تمہارے اعمال]