| Qari: |
And how many have We destroyed before them of generations? Do you perceive of them anyone or hear from them a sound?
اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو
[وَكَمْ: اور کتنے ہی] [اَهْلَكْنَا: ہم نے ہلاک کردئیے] [قَبْلَهُمْ: ان سے قبل] [مِّنْ: سے] [قَرْنٍ: گروہ] [هَلْ: کیا] [تُـحِسُّ: تم دیکھتے ہو] [مِنْهُمْ: ان سے] [مِّنْ اَحَدٍ: کوئی۔ کسی کو] [اَوْ تَسْمَعُ: یا تم سنتے ہو] [لَهُمْ: ان کی] [رِكْزًا: آہٹ]