| Qari: |
So, [O Muhammad], We have only made Qur'an easy in the Arabic language that you may give good tidings thereby to the righteous and warn thereby a hostile people.
(اے پیغمبر) ہم نے یہ (قرآن) تمہاری زبان میں آسان (نازل) کیا ہے تاکہ تم اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو اور جھگڑالوؤں کو ڈر سنا دو
[فَاِنَّمَا: پس اس کے سوا نہیں] [يَسَّرْنٰهُ: ہم نے اسے آسان کردیا ہے] [بِلِسَانِكَ: آپ کی زبان پر] [لِتُبَشِّرَ بِهِ: تاکہ آپ خوشخبری دیں اس کے ساتھ] [الْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں] [وَتُنْذِرَ بِهٖ: اور ڈرائیں اس سے] [قَوْمًا لُّدًّا: جھگڑالو لوگ]