| Qari: |
There is no one in the heavens and earth but that he comes to the Most Merciful as a servant.
تمام شخص جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سب خدا کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے
[اِنْ كُلُّ: نہیں تمام۔ کوئی] [مَنْ: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [اِلَّآ اٰتِي: مگر آتا ہے] [الرَّحْمٰنِ: رحمن] [عَبْدًا: بندہ]