And it is not appropriate for the Most Merciful that He should take a son.
اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
[وَمَا: جبکہ نہیں] [يَنْۢبَغِيْ: شایان] [لِلرَّحْمٰنِ: رحمن کے لیے] [اَنْ يَّـتَّخِذَ: کہ وہ بنائے] [وَلَدًا: بیٹا]