And will drive the criminals to Hell in thirst
اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
[وَّنَسُوْقُ: اور ہانک کر لے جائیں گے] [الْمُجْرِمِيْنَ: گنہ گار (جمع)] [اِلٰى: طرف] [جَهَنَّمَ: جہنم] [وِرْدًا: پیاسے]