قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کُنۡتُ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ اٰتٰىنِیۡ مِنۡہُ رَحۡمَۃً فَمَنۡ یَّنۡصُرُنِیۡ مِنَ اللّٰہِ اِنۡ عَصَیۡتُہٗ ۟ فَمَا تَزِیۡدُوۡنَنِیۡ غَیۡرَ تَخۡسِیۡرٍ ﴿۶۳﴾

(63 - ھود)

Qari:


He said, "O my people, have you considered: if I should be upon clear evidence from my Lord and He has given me mercy from Himself, who would protect me from Allah if I disobeyed Him? So you would not increase me except in loss.

صالح نے کہا اے قوم! بھلا دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل پر ہوں اور اس نے مجھے اپنے ہاں سے (نبوت کی) نعمت بخشی ہو تو اگر میں خدا کی نافرمانی کروں تو اس کے سامنے میری کون مدد کرے گا؟ تم تو (کفر کی باتوں سے) میرا نقصان کرتے ہو

[قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اَرَءَيْتُمْ: کیا دیکھتے ہو تم] [اِنْ كُنْتُ: اگر میں ہوں] [عَلٰي بَيِّنَةٍ: روشن دلیل پر] [مِّنْ رَّبِّيْ: اپنے رب سے] [وَاٰتٰىنِيْ: اور اس نے مجھے دی] [مِنْهُ: اپنی طرف سے] [رَحْمَةً: رحمت] [فَمَنْ: تو کون] [يَّنْصُرُنِيْ: میری مدد کریگا (بچائے گا)] [مِنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [اِنْ: اگر] [عَصَيْتُهٗ: میں اس کی نافرمانی کروں] [فَمَا: تو نہیں] [تَزِيْدُوْنَنِيْ: تم میرے لیے بڑھاتے] [غَيْرَ: سوائے] [تَخْسِيْرٍ: نقصان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer