| Qari: |
And O my people, who would protect me from Allah if I drove them away? Then will you not be reminded?
اور برادران ملت! اگر میں ان کو نکال دوں تو (عذاب) خدا سے (بچانے کے لیے) کون میری مدد کرسکتا ہے۔ بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے؟
[وَيٰقَوْمِ: اور اے میری قوم] [مَنْ يَّنْصُرُنِيْ: کون بچائے گا مجھے] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [اِنْ: اگر] [طَرَدْتُّهُمْ: میں ہانک دوں انہیں] [اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ: کیا تم غور نہیں کرتے]