Qari: |
And if they do not respond to you - then know that the Qur'an was revealed with the knowledge of Allah and that there is no deity except Him. Then, would you [not] be Muslims?
اگر وہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ وہ خدا کے علم سے اُترا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تمہیں بھی اسلام لے آنا چاہئیے
[فَاِنْ لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْا: پھر اگر وہ جواب نہ دے سکیں] [لَكُمْ: تمہارا] [فَاعْلَمُوْٓا: تو جان لو] [اَنَّمَآ: کہ یہ تو] [اُنْزِلَ: نازل کیا گیا ہے] [بِعِلْمِ اللّٰهِ: اللہ کے علم سے] [وَاَنْ: اور یہ کہ] [لَّآ اِلٰهَ: کوئی معبود نہیں] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [فَهَلْ: پس کیا] [اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ: تم اسلام لاتے ہو]