Qari: |
Or do they say, "He invented it"? Say, "Then bring ten surahs like it that have been invented and call upon [for assistance] whomever you can besides Allah, if you should be truthful."
یہ کیا کہتے ہیں کہ اس نے قرآن ازخود بنا لیا ہے؟ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس سورتیں بنا لاؤ اور خدا کے سوا جس جس کو بلاسکتے ہو، بلا بھی لو
[اَمْ يَقُوْلُوْنَ: کیا وہ کہتے ہیں] [افْتَرٰىهُ: اس کو خود گھڑ لیا ہے] [قُلْ: آپ کہدیں] [فَاْتُوْا: تو تم لے آؤ] [بِعَشْرِ سُوَرٍ: دس سورتیں] [مِّثْلِهٖ: اس جیسی] [مُفْتَرَيٰتٍ: گھڑی ہوئی] [وَّادْعُوْا: اور تم بلا لو] [مَنِ اسْتَطَعْتُمْ: جس کو تم بلا سکو] [مِّنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [اِنْ كُنْتُمْ: اگر تم ہو] [صٰدِقِيْنَ: سچے]