And wait, indeed, we are waiting."
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
[وَانْتَظِرُوْا: اور تم انتظار کرو] [اِنَّا: ہم بھی] [مُنْتَظِرُوْنَ: منتظر (جمع)]