یَوۡمَ یَاۡتِ لَا تَکَلَّمُ نَفۡسٌ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ۚ فَمِنۡہُمۡ شَقِیٌّ وَّ سَعِیۡدٌ ﴿۱۰۵﴾

(105 - ھود)

Qari:


The Day it comes no soul will speak except by His permission. And among them will be the wretched and the prosperous.

جس روز وہ آجائے گا تو کوئی متنفس خدا کے حکم کے بغیر بول بھی نہیں سکے گا۔ پھر ان میں سے کچھ بدبخت ہوں گے اور کچھ نیک بخت

[يَوْمَ: جس دن] [يَاْتِ: وہ آئے گا] [لَا تَكَلَّمُ: نہ بات کرے گا] [نَفْسٌ: کوئی شخص] [اِلَّا: مگر] [بِاِذْنِهٖ: اس کی اجازت سے] [فَمِنْهُمْ: سو ان میں سے] [شَقِيٌّ: کوئی بدبخت] [وَّسَعِيْدٌ: اور کوئی خوش بخت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer