And We do not delay it except for a limited term.
اور ہم اس کے لانے میں ایک وقت معین تک تاخیر کر رہے ہیں
[وَ: اور] [مَا نُؤَخِّرُهٗٓ: ہم نہیں ہٹاتے پیچھے] [اِلَّا: مگر] [لِاَجَلٍ: ایک مدت کے لیے] [مَّعْدُوْدٍ: گنی ہوئی (مقررہ)]