And they will approach one another, inquiring of each other.
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
[وَاَقْبَلَ : اور متوجہ ہوں گے] [بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض] [عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر] [يَّتَسَاۗءَلُوْنَ : ایک دوسرے سے سوال کریں گے]