وَ یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ غِلۡمَانٌ لَّہُمۡ کَاَنَّہُمۡ لُؤۡلُؤٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۲۴﴾

(24 - الطّور)

Qari:


There will circulate among them [servant] boys [especially] for them, as if they were pearls well-protected.

اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے

[وَيَطُوْفُ : اور گھوم رہے ہوں گے] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [غِلْمَانٌ لَّهُمْ : نو عمر خادم ان کے لیے] [كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ : گویا کہ وہ موتی ہیں] [مَّكْنُوْنٌ : چھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer