So what yet causes you to deny the Recompense?
تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
[فَمَا: پس کیوں][ يُكَذِّبُكَ: تو جھٹلائے][ بَعْدُ: اس کے بعد][ بِالدِّيْنِ: دین (روزِ جزا وسزا)]