| Qari: |
Except for those who believe and do righteous deeds, for they will have a reward uninterrupted.
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
[اِلَّا: سوائے][ الَّذِيْنَ: جو لوگ][ اٰمَنُوْا: ایمان لائے][ وَعَمِلُوا: اور عمل کئے][ الصّٰلِحٰتِ: نیک][ فَلَهُمْ: تو ان کے لئے][ اَجْرٌ: اجر][ غَيْرُ مَمْنُوْنٍ: نہ ختم ہونے والا]