| Qari: |
Make no excuse; you have disbelieved after your belief. If We pardon one faction of you - We will punish another faction because they were criminals.
بہانے مت بناؤ تم ایمان لانے کے بعد کافر ہو چکے ہو۔ اگر ہم تم میں سے ایک جماعت کو معاف کردیں تو دوسری جماعت کو سزا بھی دیں گے کیونکہ وہ گناہ کرتے رہے ہیں
[لَا تَعْتَذِرُوْا: نہ بناؤ بہانے] [قَدْ كَفَرْتُمْ: تم کافر ہوگئے ہو] [بَعْدَ: بعد] [اِيْمَانِكُمْ: تمہارا (اپنا) ایمان] [اِنْ: اگر] [نَّعْفُ: ہم معاف کردیں] [عَنْ: سے (کو)] [طَاۗىِٕفَةٍ: ایک گروہ] [مِّنْكُمْ: تم میں سے] [نُعَذِّبْ: ہم عذاب دیں] [طَاۗىِٕفَةً: ایک (دوسرا) گروہ] [بِاَنَّهُمْ: اس لیے کہ وہ] [كَانُوْا: تھے] [مُجْرِمِيْنَ: مجرم (جمع)]