| Qari: |
If they could find a refuge or some caves or any place to enter [and hide], they would turn to it while they run heedlessly.
اگر ان کی کوئی بچاؤ کی جگہ (جیسے قلعہ) یا غار ومغاک یا (زمین کے اندر) گھسنے کی جگہ مل جائے تو اسی طرف رسیاں تڑاتے ہوئے بھاگ جائیں
[لَوْ يَجِدُوْنَ: اگر وہ پائیں] [مَلْجَاً: پناہ کی جگہ] [اَوْ مَغٰرٰتٍ: اور غار (جمع)] [اَوْ: یا] [مُدَّخَلًا: گھسنے کی جگہ] [لَّوَلَّوْا: تو وہ پھر جائیں] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [وَهُمْ: اور وہ] [يَجْمَحُوْنَ: رسیاں تڑاتے ہیں]