| Qari: |
Say, "Never will we be struck except by what Allah has decreed for us; He is our protector." And upon Allah let the believers rely.
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے
[قُلْ: آپ کہدیں] [لَّنْ يُّصِيْبَنَآ: ہر گز نہ پہنچے گا ہمیں] [اِلَّا: مگر] [مَا: جو] [كَتَبَ: لکھ دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [لَنَا: ہمارے لیے] [هُوَ: وہی] [مَوْلٰىنَا: ہمارا مولا] [وَعَلَي اللّٰهِ: اور اللہ پر] [فَلْيَتَوَكَّلِ: بھروسہ چاہیے] [الْمُؤْمِنُوْنَ: مومن (جمع)]