Qari: |
[They will be] abiding therein forever. Indeed, Allah has with Him a great reward.
(اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے
[خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَآ: اس میں] [اَبَدًا: ہمیشہ] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عِنْدَهٗٓ: اس کے ہاں] [اَجْرٌ: اجر] [عَظِيْمٌ: عظیم]