Qari: |
Their Lord gives them good tidings of mercy from Him and approval and of gardens for them wherein is enduring pleasure.
ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کے لیے نعمت ہائے جاودانی ہے
[يُبَشِّرُهُمْ: انہیں خوشخبری دیتا ہے] [رَبُّهُمْ: ان کا رب] [بِرَحْمَةٍ: رحمت کی] [مِّنْهُ: اپنی طرف سے] [وَرِضْوَانٍ: اور خوشنودی] [وَّجَنّٰتٍ: اور باغات] [لَّهُمْ: ان کے لیے] [فِيْهَا: ان میں] [نَعِيْمٌ: نعمت] [مُّقِيْمٌ: دائمی]