Qari: |
And whenever a surah is revealed, they look at each other, [saying], "Does anyone see you?" and then they dismiss themselves. Allah has dismissed their hearts because they are a people who do not understand.
اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے ایک دوسرے کی جانب دیکھنے لگتے ہیں (اور پوچھتے ہیں کہ) بھلا تمہیں کوئی دیکھتا ہے پھر پھر جاتے ہیں۔ خدا نے ان کے دلوں کو پھیر رکھا ہے کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں کہ سمجھ سے کام نہیں لیتے
[وَاِذَا مَآ: اور جب] [اُنْزِلَتْ: اتاری جاتی ہے] [سُوْرَةٌ: کوئی سورۃ] [نَّظَرَ: دیکھتا ہے] [بَعْضُھُمْ: ان میں سے (کوئی ایک)] [اِلٰى: کو] [بَعْضٍ: بعض (دوسرے)] [هَلْ: کیا] [يَرٰىكُمْ: دیکھتا ہے تمہیں] [مِّنْ اَحَدٍ: کوئی] [ثُمَّ: پھر] [انْصَرَفُوْا: وہ پھر جاتے ہیں] [صَرَفَ: پھیر دئیے] [اللّٰهُ: اللہ] [قُلُوْبَھُمْ: ان کے دل] [بِاَنَّھُمْ: کیونکہ وہ] [قَوْمٌ: لوگ] [لَّا يَفْقَهُوْنَ: سمجھ نہیں رکھتے]