Then man will have no power or any helper.
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
[فَمَا : تو نہ ] [لَهٗ : ا س کیلئے] [مِنْ قُوَّةٍ : قوت سے] [وَّلَا : اور نہ] [نَاصِرٍ : مددگار]