And he has already seen Gabriel in the clear horizon.
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
[وَلَقَدْ رَاٰهُ : اور اس نے اس کو دیکھا ہے] [بِالْاُفُقِ : کنارہ پر] [الْمُبِيْنِ: کھلا]