And your companion is not [at all] mad.
اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
[وَمَا : اور نہیں] [صَاحِبُكُمْ : تمہارا رفیق] [بِمَجْنُوْنٍ : دیوانہ]