He said, "Do they hear you when you supplicate?
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟
[قَالَ: اس نے کہا] [هَلْ: کیا] [يَسْمَعُوْنَكُمْ: وہ سنتے ہیں تمہاری] [اِذْ: جب] [تَدْعُوْنَ: تم پکارتے ہو]