قَالُوۡا نَعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیۡنَ ﴿۷۱﴾

(71 - الشعراء)

Qari:


They said, "We worship idols and remain to them devoted."

وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [نَعْبُدُ: ہم پرستش کرتے ہیں] [اَصْنَامًا: بتوں کی] [فَنَظَلُّ: پس ہم بیٹھے رہتے ہیں ان کے پاس] [لَهَا: ان کے پاس] [عٰكِفِيْنَ: جمے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer