قَالَ رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - الشعراء)

Qari:


[Moses] said, "Lord of the east and the west and that between them, if you were to reason."

موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو

[قَالَ:(موسی) نے کہا] [رَبُّ: رب] [الْمَشْرِقِ: مشرق] [وَالْمَغْرِبِ: اور مغرب] [وَمَا: اور جو] [بَيْنَهُمَا: ان دونوں کے درمیان] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ: تم سمجھتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer