| Qari: |
[Pharaoh] said, "Indeed, your 'messenger' who has been sent to you is mad."
(فرعون نے) کہا کہ (یہ) پیغمبر جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے باؤلا ہے
[قَالَ: فرعون بولا] [اِنَّ: بیشک] [رَسُوْلَكُمُ: تمہارا رسول] [الَّذِيْٓ: وہ جو] [اُرْسِلَ: بھیجا گیا] [اِلَيْكُمْ: تمہاری طرف] [لَمَجْنُوْنٌ: البتہ دیوانہ]