[Pharaoh] said to those around him, "Do you not hear?"
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
[قَالَ: اس نے کہا] [لِمَنْ: انہیں جو] [حَوْلَهٗٓ: اس کے اردگرد] [اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ: کیا تم سنتے نہیں]