قَالَ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّوۡقِنِیۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - الشعراء)

Qari:


[Moses] said, "The Lord of the heavens and earth and that between them, if you should be convinced."

کہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگوں کو یقین ہو

[قَالَ: اس نے کہا] [رَبُّ السَّمٰوٰتِ: رب ہے آسمانوں کا] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَمَا بَيْنَهُمَا: اور جو ان کے درمیان] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [مُّوْقِنِيْنَ: یقین کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer