And the poets - [only] the deviators follow them;
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
[وَالشُّعَرَاۗءُ: اور شاعر (جمع] [يَتَّبِعُهُمُ: ان کی پیروی کرتے ہیں] [الْغَاوٗنَ: گمراہ لوگ]