They pass on what is heard, and most of them are liars.
جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں
[يُّلْقُوْنَ: ڈالدیتے ہیں] [السَّمْعَ: سنی سنائی بات] [وَاَكْثَرُهُمْ: اور ان میں اکثر] [كٰذِبُوْنَ: جھوٹے ہیں]