Qari: |
And if they disobey you, then say, "Indeed, I am disassociated from what you are doing."
پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں
[فَاِنْ: پھر اگر] [عَصَوْكَ: وہ تمہاری نافرمانی کریں] [فَقُلْ: تو کہدیں] [اِنِّىْ بَرِيْۗءٌ: بیشک میں بیزار ہوں] [مِّمَّا: اس سے جو] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو]