Qari: |
And lower your wing to those who follow you of the believers.
اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ
[وَ: اور] [اخْفِضْ: جھکاؤ] [جَنَاحَكَ: اپنا بازو] [لِمَنِ: اس کے لیے جس نے] [اتَّبَعَكَ: تمہاری پیروی کی] [مِنَ: سے] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومنوں]